فردوس عاشق کا بیان اØ+ساس سے عاری : شیریں مزاری
1513143 49306345 - فردوس عاشق کا بیان اØ+ساس سے عاری : شیریں مزاری
ڈاکٹر شیریں مزاری Ù†Û’ فردوس عاشق اعوان Ú©Û’ متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں Ù†Û’ کہا طنزیہ لہجے سے صدمے اور تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں ØŒ فردوس عاشق کا بیان اØ+ساس سے عاری ہے ØŒ وفاقی وزیر انسانی Ø+قوق شیریں مزاری Ù†Û’ سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا زلزلے سے متعلق فردوس عاشق اعوان کا تبصرہ غیر سنجیدہ ہے ØŒ معاون خصوصی Ú©Û’ بیان کا Ø+کومت Ú©Û’ نقطہ نظر سے کوئی تعلق نہیں، انسانی تکلیف Ú©Ùˆ کبھی لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔